1. درست ضرب المثل کونسی ہے؟

(1). پڑھے نہ لکھے نام محمد عالم

(2). پڑھے نہ لکھے نام علم دین

(3). پڑھے نہ لکھے نام عالم فاضل

(4). پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل

2. ضرب المثل مکمل کریں ، کاتا اور ـــ

(1). لے بھاگا

(2). لے بھاگو

(3). لے بھاگے

(4). ان میں سے کوئی نہیں

3. محاوز و مکمل کریں الٹی پٹی

(1). سنانا

(2). پڑھانا

(3). کہنا

(4). ان میں سے کوئی نہیں