1. ہم اپنی ذات کے کافر اور برگد کی دھوپ میں جیسے منفرد عنوانات پر مبنی شعر مجموعوں کے تخلیق کار ہیں؟

سید مبارک شاہ

اختر عثمان

شہزاد نیر

ڈاکٹر فہیم اعظمی


2. فارسی اور اردو کے کس معروف و مقبول اردو شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو "بے رنگ من است" کہا ہے؟

مرزا غالب

مومن خان مومن

علامہ اقبالؒ

حسرت موہانی


3. بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھالیا

پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہما بسے

یہ معروف شعر تخلیق ہے

حیدر علی آتش

امام بخش ناسخ

قلندر بخش جرات

غلام ہمدانی مصحفی


4. اٹھوو گرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

اس زبان زد عام شعر کے خالق ہیں

جسٹس شاہ دین ہمایوں

ظہیر کاشمیری

قتیل شفائی

احمد ندیم قاسمی


5. ابلیس کی مجلس شوری نظم ۔

ناصر کاظمی

مولانا ظفر علی خان

علامہ اقبال

ان میں سے کوئی نہیں


6. ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟

معری

غیر معری

مرعد

ان میں سے کوئی نہیں


7. فیضان نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سے صنف ہے

مرات النص

تلمیح

لف و نشر

ان میں سے کوئی نہیں


8. غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے ؟

مطلع

حسن مطلع

مقطع

ان میں سے کوئی نہیں