1. فردوس بریں کس کا ناول ہے؟

احمد ندیم قاسمی

رتن ناتھ سر شار

عبدالحلیم شرر

ان میں سے کوئی نہیں


2. خاک اور خون کس کا ناول ہے؟

نسیم حجازی

مولوی عبدالحق

پریم چند

ان میں سے کوئی نہیں


3. آنگن کس کا ناول ہے ؟

پریم چند

خدیجہ مستور

آغا حشر کاشمیری

ان میں سے کوئی نہیں