1. ظاہر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ہے؟
2. شاعری میں ابتدال سے کیا مراد ہے؟
3. لسان العصر کسے کہتے ہیں؟
4. حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟
5. اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟
6. درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟
7. آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟
8. مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟
9. زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں کے لیئے
مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
10. خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
یہ شعر کس کا ہے؟
11. آسمان ٹوٹنا محاورے کا مطلب ہے؟
12. قواعد کی رو اور ساخت کے اعتبار سے وہ لفظ جو خود تو کسی لفظ سے نہ بنا ہو البتہ اس سے آگے لفظ بن سکتے ہوں کہلاتا ہے؟
13. درج ذیل میں سے کون سی ضرب المثل درست ہے؟
14. درست ضرب المثل کی نشاندہی کریں۔
15. جوئے شیر لانا محاورے کے معنی ہیں؟
16. پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے
نہ جانے گل ہی نی جانے باغ تو سارا جانے ہے
شعر میں استعارہ آیا ہے؟
17. مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟
18. جاڑے کی چاندنی کا مفہوم ہے؟
19. پانی وانی،روٹی ووٹی،غلط ملط میں قوائد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے؟
20. چترال داستان،ہنزہ داستان اور نانگا پربت کے مصنف ہیں؟
21. جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے؟
22. زندگی زندہ دلی کا ہے نام
مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
یہ شعر کس کا ہے؟
23. سر سید احمد خان کا رسالہ تہذیب الاخلاق کا آخری شمارہ کب شائع ہوا؟
24. اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کتاب کا کیا نام ہے؟
25. فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
26. فورٹ ولیم کالج کب بنا؟
27. علامہ اقبال کا کونسا کلام اردو اور فارسی میں ہے؟
28. خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
29. کاغذ کی ناؤسدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
30. آج کاج مہا کام اس ضرب المثل کا مطلب ہے؟
31. درست ضرب المثل کی نشاندہی کریں
32. بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
33. وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو کہلاتی ہے؟
34. آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟
35. درست تلفظ کا انتخاب کریں؟
36. گل کھلانا کا کیا مطلب ہے؟
37. وہ حروف جو خوشی، غمی کو ظاہر کریں کہلاتے ہیں؟
38. وہ حروف جو سوال کرنے پر استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں؟
39. کس شاعر کو اردو کا روبانوی شاعی کہا جاتا ہے؟
40. شیخ علی وجودی کاظم جنوبی کس ناول کے کردار ہیں؟
41. آب حیات بڑا معروف تذکرہ ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟
42. ناول کس زبان کا لفظ ہے؟
43. جرات کا اصل نام کیا تھا؟
44. بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
45. ادب تنقید حیات ہے یہ کس کے الفاظ ہیں؟
46. بخیئے ادھیڑنا کا کیا مطلب ہے؟
47. بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟
48. ادب کی اصلاح جس میں الفاظ کو مانوس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے؟
49. درست ضربالمثل بتائیں؟
50. منو بھائی کے کالم کا موضوع کیا تھا؟
51. ادب کی اصطلاح میں تنقید کے معنی کیا ہیں؟
52. علامہ اقبال کی نظم مسجد قرطبہ انکے کس مجموعے میں ہے؟
54. شہر خالی کوچہ خالی کس کا ناول ہے؟
55. باغبان نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
یہ شعر کس کا ہے؟
56. محصورین کا کیا مطلب ہے؟
57. باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ہے؟
58. غزل کے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
59. ابرہیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟
60. قدم بڑھانا کا کیا مطلب ہے؟
61. شاعر مزدور کسے کہا جاتا ہے؟
62. سفر عشق خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟
63. آتش زیر پا، مردابریشم اور امر بیل کس کی کتابیں ہیں؟
64. سجاد ظہیر کا نام کس تحریک کےحوالے سے لیا جاتا ہے؟
65. ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
66. رسالہ تہذیب الاخلاق کس رسالے کے طرز پر تھا؟
67. مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟
68. ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟
69. مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے
70. اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟
71. غزل نیم و حشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے؟
72. علامہ اقبال اپنے آپ کوجس ہستی کا عنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے ان کا اسم گرامی ہے؟
73. شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟
74. طفل مکتب اردو کی معرف ترکیب ہے اس کا مفہوم ہے؟
75. الفاروق کا مصنف کون ہے؟
76. ترقی پسند تحریک کا آغآز کب ہوا؟
77. طوطی ہند کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
78. شعر میں مستعمل صفت کی نشاندہی کریں؟
کوئی ویرانی سے ویرانی ہے
دست کو دیکھ کر گھر یاد آیا
79. افسانے کا باوا آدم کس کو کہا جاتا ہے؟
80. انتظار حسین کا کون سا افسانہ ہے جس میں تصوف کو بنیاد بنایا گیا؟
81. مرزا سودا کے کس ناول کو پہلا نفسیاتی ناول قرار دیا گیا؟
82. فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے؟
83. اردو کے پہلے ناول نگار کون تھے؟
84. باغ و بہار مشہور داستان ہے مصنف کا نام بتائیں؟
85. میر تقی میر نے ادب ورثے میں کتنے دیوان چھوڑے ہیں؟
86. پاکستان میں اردو کو قومی زبان کب قرار دیا گیا؟
87. برصغیر پاک و ہند میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب حاصل ہوا؟
88. دنیا میں زبانوں کے کتنے بڑے خاندان ہیں؟
89. اردو زبان کا تعلق زبانوں کے کس گروہ سے ہے؟
90. کس شاعر نے 1852 میں مکتوب نویسی سے متعلق فارسی میں ایک رسالہ لکھا؟
91. دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
یہ شعر کس کا ہے
92. مرزا غالب ابتدا میں کیا تخلص استعمال کرتے تھے؟
93. جنگل میں دھنک، کس کی کتاب ہے؟
94. اماج گاہ، اردو میں مستعمل ترکیب ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
95. آب و دانہ اٹھ جانا، محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
96. دم رخصت وہ چپ رہے عابد
ِ
آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
یہ شعر کس کا ہے؟
97. عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں
یہ شعر کس کا ہے؟
98. غالب کو کس نواب کی طرف سے وظیفہ ملتا تھا؟
99. ولی محمد کس شاعر کا نام ہے؟
100. لاحقے کی نشاندہی کریں؟
101. میدان عمل کس کی کتاب ہے؟
102. خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
104. ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے؟
105. معاشرہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے وہاں معنی ہیں؟
106. آمین کس زبان کا لفظ ہے؟
107. آں دفتر راگاؤ خورد سے کیا مراد ہے؟
108. اگر کسی انسان کا عمل اسے پیچھے کر دے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
109. شاہین پرندے کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا ؟
110. بابائے اردو کس کا لقب ہے؟
111. شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟
112. تصدق حسین خالد، میرا جی اور ن م راشد میں کیا چیز مشترک ہے؟
113. میر تقی میر کی مشہور مثنوی کون سی ہے؟
114. عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں؟
115. فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کونسی ہے؟
116. کفن کس کا مجموعہ ہے؟
117. خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟
118. اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ہوا؟
119. اردو کی وہ صنف جس میں کس واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیا جائے اسے کہتے ہیں؟
121. قلمی نسخے، دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو کہتے ہیں؟
122. ابو تراب، ابو ہریرہ، ابو الاثر، ابو الکلام وغیرہ الفاظ کے معنوی رشتوں میں قواعد کی رو سے "ابو" ہے؟
123. شاخ زیتون سے مراد ہے؟
124. درست ضرب المثل کونسی ہے؟
125. بیگمات کے آنسو 1857 کی جنگ آزادی کے حوالے سے المناک داستانوں پر مبنی تصنیف کے مصنف ہیں؟
126. ہم اپنی ذات کے کافر اور برگد کی دھوپ میں جیسے منفرد عنوانات پر مبنی شعر مجموعوں کے تخلیق کار ہیں؟
127. فارسی اور اردو کے کس معروف و مقبول اردو شاعر نے اپنی اردو شاعری کے مجموعے کو "بے رنگ من است" کہا ہے؟
128. بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھالیا
پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہما بسے
یہ معروف شعر تخلیق ہے
129. اٹھوو گرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
اس زبان زد عام شعر کے خالق ہیں
130. جملہ مکمل کریں: یہ ـــ عام نہیں ہے؟
131. درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے؟
132. مجھ سے پہلی محبت مری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھاتھا کہ تو ہے درخشاں ہے حیات
یہ شعر کس کا ہے؟
133. سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟
134. صنف مسدس میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
135. بین کرنا کس شعری صنف کا جز ہے؟
136. فقرہ مکمل کریں اسے قے ـــ تو باہر چلا گیا
137. ضرب المثل مکمل کریں، مفت کی ـــ قاضی کو حلال
138. اردو زبان کا پہلا ناول نگار کسے کہا جاتا ہے؟
139. صنف ہائیکو میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
140. سبز قدم ہونا، محاورہ ہے اس کا مفہوم ہے؟
141. علامہ اقبال کی نظم شکوہ ان کے کس مجموعے میں ہے؟
142. یادوں کی برات کس کی سوانح حیات ہے؟
143. قاطع برہان، کس کی نثری تصنیف ہے؟
144. بال بیگا کرنا، محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
145. خجستہ گام، کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
146. شیشے میں اتارنا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
147. آفتاب بام ہونا، اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
148. ان میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
149. صنف نظم سانیٹ ، میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
150. سانپ سونگھ جانا، محاورہ ہے ، اس کا مطلب کیا ہے؟
151. شعر کےآخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں؟
152. علمی اردو لغت ‘‘ کے مولف کا نام کیا ہے؟“
153. اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے
154. درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟
155. تین حرف بھجنا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے “
156. جوتیاں چٹخانا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ “
157. ملک الشعرا ،خان بہادر ،شمش العلما کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
158. صبح ، شام ، دن ، رات کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟
159. مندرجہ ذیل میں کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟
160. ?یہ شعر کس کا ہے
درد منت کش دوا نہ ہوا
میں نہ اچھا ہواا برا نہ ہوا
161. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
162. آواز دوست ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ “
163. علامہ اقبال ڈاکٹریٹ کی زندگی کس یونیورسٹی سے حاصل کی ؟
164. دو جملوں کو ملانے والے الفاظ ( مثلا ’’ و ‘‘ ’’ اور ‘‘ ) وغیرہ کو کیا کہتے ہیں؟
165. ابن الوقت ‘‘ کس کی تحریر ہے؟ “
166. اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “
167. مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’ اندھیرا اجالا ‘‘ کس ادیب کا ہے؟
168. طفل مکتب ‘‘ ترکیب کا مفہوم ہے؟ “
169. یہ شعر کس کا ہے
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی جانے باغ تو سارا جانے ہے
170. تھالی کا بینگن ‘‘ اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟ “
171. درست مطلب کا انتخاب کیجیے ؟
” Through Thick and Thin “
172. قاب قوسین ‘‘ کا مفہوم ہے؟ “
173. ضرب المثل کی نشاندہی کیجئے ؟
174. خاکوں پر مبنی معروف کتابوں ’’ اور اوکھے لوگ ‘‘ ، ’’اوکھے او لڑ ے ‘‘ کے مصنف ہیں ؟
175. تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لئےرموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے ، وہ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے ؟
176. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے ؟
177. کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟
178. . شعر کس کا ہے
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
179. فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ’’ فردو س بریں ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
180. مولانا الطاف حسین حالی کے ترین نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ کا اصل عنوان کیا ہے؟
181. مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا
182. درست مطلب کا انتخاب کریں
” To carry coal to Newcastle “
183. درست مطلب کا انتخاب کریں
” Pros and Cons “
184. رات دن ایک کرنا، سے کیا مراد ہے؟
185. درج ذیل شخصیات میں سے کون سے سرسید کے رفقا میں تھے
186. ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’ سونا چاندی ’’کے مصنف ہیں؟
187. اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “
188. ضرب المثل مکمل کیجئے ’’صبح بنارس شام۔۔۔۔؟
189. اقبال نے پرندوں میں ’ شاہین ‘کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ ؟
190. انارکلی ڈرامہ کس کی تصنیف ہے؟
191. وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 مییں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اورلاہور میں وفات پائی؟
192. ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے؟
193. نظم مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس حالت کا ذکر کیا ہے؟
194. رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟
195. عود ہندی کس شاعر کی تخلیق ہے؟
196. الف نون کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
198. “آنکھیں پھیر لینا ”کا کیا مطلب ہے؟
199. جنت البقیع سے کیا مراد ہے ؟
200. اردو ڈرامے کا شیکسپیئر کسے کہتے ہیں؟
201. مراۃ العروس کسی کا ناول ہے؟
202. دھن پت رائے کس کا اصل نام ہے؟
203. فورٹ ولیم کاال کب بنا؟
204. علامہ اقبال کی پہلی اردو کتاب کون کیا ہے؟
205. علی پور کا ایلی کس کی کتاب ہے؟
206. مرزاغالب کامزار کہاں ہے؟
208. انار کلی کس نے لکھی؟
209. سیالکوٹ سے کسی شاعر کی نسبت ہے؟
210. بیڑا اٹھانا” محاورہ ہے اس کے معنی کیا ہیں؟”
211. فاختہ اڑانا” محاورہ ہے اس کے معنی کیا ہیں؟”
212. سیدالشدا” قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
213. ایک شاعر کی حیثیت سے اردو شاعری کو سب سے زیادہ الفاظ کس نے دیے؟
214. کندی کرنا” قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
215. شش و پنج میں پڑنا” قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
216. مندرجہ ذیل جملوں میں سے کون سا جملہ درست ہے؟
217. مادرِ ملت” قواعد کی رو سے کیا ہے؟”
218. غزل در غزل” سے کیا مراد ہے؟”
219. صنف نظم “رباعی” کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے؟
220. مغل دور مٰں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ حاصل تھا؟
221. کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟
222. ہمدرد، نامی اخبار کس نے جاری کیا؟
223. آنکھیں پھیر لینا ، کا کیا مطلب ہے؟
224. مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے؟
باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
225. فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب ، ترک بابری، کا تعلق ادب کی کس صنف ہے؟
226. لفظ "اردو" کا لغوی معنی کیا ہے؟
227. پاؤں تلے زمین نکلنا، کا مفہوم کیا ہے؟
228. شکوہ اور جواب شکوہ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟
229. حرف آنا، کا مفہوم ہے؟
230. ’’طویل‘‘ کا متضاد لفظ کیا ہے؟
231. درست جملے کے نشاندہی کیجیے۔
232. “Break up” کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔
233. ’’شیطان کی آنت ہونا‘‘ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
234. ’’ایک دن خدا کو منہ دکھانا ہے‘‘ کیا ہے؟
235. “Out of sight out of mind” کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے۔
236. مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھیے اور دی گئی معلومات کی روشنی میں سوال نمبر 91،92،93اور 94 کے جوابات دیں۔
بڑے دن ہو گئے تمھیں دیکھے ہوئے۔ ’’علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔‘‘ بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جائوں گا‘‘ اسلم نے کہا۔ ’’دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟‘‘ علی نے پوچھا۔ ’’میں وہاں ہوٹل کے کاروبار کا کورس کر رہا ہوں، کورس مکمل ہونے پر واپس پاکستان آ کر یہاں کاروبار کروں گا تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی روزگار مل سکے۔ ویسے بھی پاکستان سے جو لوگ باہر جاتے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر واپس اپنے وطل آ کر کام کریں تاکہ ان کے تجربے سے ملک کو فائدہ ہو۔ اسلم نے سچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا اور پھر علی سے اجازت لیتے ہوئے کہنے لگا۔ ’’اچھا دوست زندگی رہی تو ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔‘‘ علی کو اسلم کے خیالات سن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔
اسلم کا دبئی میں کیا شغل ہے۔
237. مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھیے اور دی گئی معلومات کی روشنی میں سوال نمبر 91،92،93اور 94 کے جوابات دیں۔
بڑے دن ہو گئے تمھیں دیکھے ہوئے۔ ’’علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔‘‘ بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جائوں گا‘‘ اسلم نے کہا۔ ’’دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟‘‘ علی نے پوچھا۔ ’’میں وہاں ہوٹل کے کاروبار کا کورس کر رہا ہوں، کورس مکمل ہونے پر واپس پاکستان آ کر یہاں کاروبار کروں گا تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی روزگار مل سکے۔ ویسے بھی پاکستان سے جو لوگ باہر جاتے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر واپس اپنے وطل آ کر کام کریں تاکہ ان کے تجربے سے ملک کو فائدہ ہو۔ اسلم نے سچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا اور پھر علی سے اجازت لیتے ہوئے کہنے لگا۔ ’’اچھا دوست زندگی رہی تو ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔‘‘ علی کو اسلم کے خیالات سن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔
اسلم پاکستان واپس آ کر کاروبار کیوں کرنا چاہتا ہے؟
238. مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھیے اور دی گئی معلومات کی روشنی میں سوال نمبر 91،92،93اور 94 کے جوابات دیں۔
بڑے دن ہو گئے تمھیں دیکھے ہوئے۔ ’’علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔‘‘ بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جائوں گا‘‘ اسلم نے کہا۔ ’’دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟‘‘ علی نے پوچھا۔ ’’میں وہاں ہوٹل کے کاروبار کا کورس کر رہا ہوں، کورس مکمل ہونے پر واپس پاکستان آ کر یہاں کاروبار کروں گا تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی روزگار مل سکے۔ ویسے بھی پاکستان سے جو لوگ باہر جاتے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر واپس اپنے وطل آ کر کام کریں تاکہ ان کے تجربے سے ملک کو فائدہ ہو۔ اسلم نے سچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا اور پھر علی سے اجازت لیتے ہوئے کہنے لگا۔ ’’اچھا دوست زندگی رہی تو ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔‘‘ علی کو اسلم کے خیالات سن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔
مندرجہذیل میں سے کون سا بیان غلط ہے؟
239. مندرجہ ذیل عبارت کو پڑھیے اور دی گئی معلومات کی روشنی میں سوال نمبر 91،92،93اور 94 کے جوابات دیں۔
بڑے دن ہو گئے تمھیں دیکھے ہوئے۔ ’’علی نے اپنے دوست اسلم کو بازار میں اچانک دیکھ کر کہا۔‘‘ بس بھائی میں تو دبئی منتقل ہو گیا ہوں، آج ہی آیا ہوں، رشتہ داروں سے مل کر واپس دبئی چلا جائوں گا‘‘ اسلم نے کہا۔ ’’دبئی میں تم کیا کر رہے ہو؟‘‘ علی نے پوچھا۔ ’’میں وہاں ہوٹل کے کاروبار کا کورس کر رہا ہوں، کورس مکمل ہونے پر واپس پاکستان آ کر یہاں کاروبار کروں گا تاکہ دوسرے لوگوں کو بھی روزگار مل سکے۔ ویسے بھی پاکستان سے جو لوگ باہر جاتے ہیں انھیں چاہیے کہ وہ کچھ نہ کچھ سیکھ کر واپس اپنے وطل آ کر کام کریں تاکہ ان کے تجربے سے ملک کو فائدہ ہو۔ اسلم نے سچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا اور پھر علی سے اجازت لیتے ہوئے کہنے لگا۔ ’’اچھا دوست زندگی رہی تو ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔‘‘ علی کو اسلم کے خیالات سن کر بہت خوشی محسوس ہو رہی تھی۔
مندرجہ بالا عبارت کی مددسے کس سوال کا جواب نہیں جا سکتا ۔
240. دیوان کے شاعر کا نام بتائیں؟
241. کف آئنہ کی شاعرہ کون ہے ؟
242. غتر بود کرنا محاورہ ہے اس کا مطلب ہے ؟
243. قطرہ قطرہ قلزم کس کی تصنیف ہے ؟
244. زندان نامہ کس کی تحریر ہے ؟
245. بابائے صحافت کس کو کہا جاتا ہے ؟
247. آب آتش کا کیا مطلب ہے ؟
248. کس لفظ کے ہجے درست ہیں ؟
249. خلف الرشید سے کیا مراد ہے؟
250. یہ شعر کس شاعر کا ہے،
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر؟
251. ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟
252. آپے سے باہر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
253. دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو ورنہ
طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں ،
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
254. الٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دعا نے کام کیا
یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟
255. خجستہ گام، کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
256. غلط محاورہ کونسا ہے؟
257. ابر نیساں ، کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
258. طفل مکتب، کی ترکیب کا مفہوم ہے؟
259. بچوں کی مشہور نظم ٹوٹ بٹوٹ کس شاعر نےلکھی ہے؟
260. بابائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟
261. ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
262. "Through Thick and Thin" کے درست مطلب کا انتخاب کریں
263. آتش کدہ، کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
264. منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، مصنف اور شاعر ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟
265. ریل پیل ہونا ، محاورہ ہے، اس کا مطلب ہے؟
266. رنگ تیرا چمن میں، بو تیری
خوب دیکھا تو باغباں تو ہے
اس شعر میں علم بیان کی کون سی صوررت آئی ہے؟
267. خفیف ہونا، محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟
268. ابلیس کی مجلس شوری، کس کی نظم ہے؟
269. کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟
270. چھوئی موئی ہونا، محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟
271. آشفتہ حال، کی ترکیب کا مفہوم ہےَ
272. فرہنگ آصفیہ ، کس نے مرتب کی؟
273. اللے تللے کرنا ، سے کیا مراد ہے؟
274. مندرجہ ذیل میں سے کون سا شاعر مثنوی نگار کی حیثیت سے مشہور ہیں؟
275. ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے؟
276. دکان بڑھانا کا کیا مطلب ہے؟
277. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر
یہ شعر کس کا ہے؟
278. اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصانیف ہیں؟
279. آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
280. قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں کی مدد سے بحث کی جاتی ہے کہالاتا ہے؟
281. درج ذیل میں کون سا محاورہ صحیح ہے؟
282. قواعد کی رو سے دھوم دھام میں "دھام" کیا ہے؟
283. منشی کنول کشور نے اردو کی خدمت کس میدان میں کی؟
284. غتر بود، قواعد کی رو سے کیا ہے؟
285. آواز دوست کس کی تصنیف ہے؟
286. تھالی کا بینگن ، اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟
287. اوس پڑنا” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟”
288. درست جملے کا انتخاب کریں؟
289. “To blow one’s own trumpet” کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے۔
290. بابائے صحافت کس ادیب کو کہتے ہیں؟
292. میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے’
خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر
یہ شعر کس کا ہے؟
293. مولانا حالی کی طویل نظم ” مسدسِ حالی” کا اصل عنوان ہے؟
294. مندرجہ زیل شعر کس کا ہے ؟
”نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا ،
کاغذی ہے پیرا ہن پیکر تصویر کا؟”
295. مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟
296. یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
297. ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟
298. اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟
299. بیڑا اٹھانا محاورہ ہے۔اس کا مطلب کیا ہے؟
300. ?مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کا کیا نام ہے
301. خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
302. اضطرار کا متضاد کیا ہے؟
303. رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟
304. غالب کہاں پیدا ہوئے؟
305. آب کوثر اور موج کوثر” کس کی کتابیں ہیں؟ “
306. تخریب” کا متضاد کیا ہے؟ “
307. مسدس حالی سال میں شائع ہوئی
308. طفل مکتب ‘‘ ترکیب کا مفہوم ہے؟ “
309. طاؤس فقط رنگ ” ناول کس نے لکھا ہے؟ “
310. ?یہ شعر کس کا ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
311. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے؟
312. بسلامت روی” سفرنامہ کس کی تصنیف ہے”
313. تصدیق کا متضاد لفظ کیا ہے؟
314. بابائے اردو ، بابائے قوم ، مادر ملت ،دختر مشرق قواعد کی رو سے ہیں؟
315. "When in Rome do as the Romans do" کے درست مطلب کا اتنخاب کیجیے
316. دشت سوس کس کا ناول ہے؟
317. مشہور ناول "راجہ گدھ" کی مصنفہ کون ہے؟
318. ان میں سے کون سا لفظ درست ہے؟
319. ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹرکون تھا؟
320. آنگن کس کا مشہور ناول ہے؟
321. قومی زبان کی ترقی کس ادارے کی ذمہ داری ہے؟
322. مشہور ناول "خدا کی بستی" کے مصنف کا نام کیا ہے؟
323. پاؤں تلے زمین نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
324. میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
یہ مشہور شعر کس کا ہے
325. پہلے صاحب دیوان شاعر:
327. کدم راوپدم راس اردوادب کی قدیم مثنوی ہے۔ اس کے مصنف کا نام ہۓ؟
328. سب رس کے مصنف کا نام؟
330. اردو کی کونسی تحریک کے بعد اصلاح اردو کی تحریک چلی۔
331. شاعری میں وہ خصوصیت جس میں دنیاکےہر پہلوکو سامنے رکھا جائے؟
333. تجاہل عارفانہ کا مطلب ہے؟
334. بے پر کی اڑانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم ہے؟
335. 1913 میں
روزنامہ ہمدرد کا آغاز کس نے کیا؟
336. درج ذیل میں کون سا لفظ درست ہے؟
337. ان میں سے ضرب المثل کون ہے؟
338. غزل ایک نیم و حشی صنف سخن ہے یہ کس کا قول ہے؟
339. انکل عرفی کس کا کردار ہے؟
340. تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
341. بنت النعب سے کیا مراد ہے؟
342. شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے؟
344. کا اردو ترجمہ کیا ہے؟ By leaps and bounds
345. ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کع خبر ہونے تک
یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
346. الف نون کس کی تخلیق ہے؟
347. قاضی جی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
348. اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے؟
349. ابن خطاب گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
350. بے نیل مرام سے کیا مراد ہے؟
351. کاغذ کھولنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے
352. زندہ رود کے مصنف کا نام بتائیں؟
353. آنکھیں فرش راہ کر نا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
354. مشہور ناول ”خدا کی بستی" کے مصنف کا نام کیا ہے ؟
355. اس ڈائری یا نوٹ بک کو، جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے ،اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟
357. الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟
360. آب آتش کا کیا مطلب ہے؟
361. At daggers drwan کا کیا مطلب ہے؟
362. احیائے علوم کے مصنف کا نام کیاہے؟
363. ناک کا بال ہونے کا کیا مطلب ہے؟
364. سکوت توڑنا کا کیا مطلب ہے؟
365. انارکلی کے مصنف کا نام کیا ہے؟
366. وہ حرف جن میں خوشی کا اظہار کیا گیا ہو؟
367. درست ضرب المثل کون سی ہے؟
368. سب سے پہلا مثنوی نگار کون تھا؟
369. اندر سبھا کس نے لکھی ہے؟
370. قائد ملت قواعد کی رو سے کیا ہے؟
371. گھر کی مرغی" اس تصنیف کا مصنف کون ہے؟"
372. خامہ بگوش" کس ادیب کا قلمی نام ہے؟"
373. خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں ___ اکبر الہ آ بادی نےکس کی خوبیوں کا اعتراف کیا ہے؟
374. عزیمت کے کیا معنی ہیں؟
375. دو یا دو سے زیادہ الفاظ جو روزمرہ مجازی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں کہلاتے ہیں؟
376. یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟
اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی
اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
377. اداس نسلیں" کس کی تخلیق ہے؟"
378. یادوں کی بارات" کس کی آ پ بیتی ہے؟"
379. خان بہادر" قواعد کی رو سے کیا ہے؟"
380. طلسم خیال" ناول کس نے لکھا؟"
381. جملہ مکمل کریں
کام کا نہ کاج کا دشمن ـــ کا؟
382. امراؤ جان ادا کس کی تحریر ہے؟
383. رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا؟
384. ہر چند ، اردو میں سب سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا، رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگارکے بارے میں ہے؟
386. اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی با قاعدہ تصنیف کا نام ؟
387. بوڑھا طوطا سے کیا مراد ہے؟
388. علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات کس شاعر کو دئیے تھے؟
389. بسلامت روی" سفر نامہ کس کی تصنیف ہے ؟"
390. شب رفتہ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟
391. کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا کس زبان میں لکھا؟
392. نرمی، تاریکی، بیداری گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
393. قاضی عبدالغفار کا ناول کونسا ہے؟
394. اقبال کی نظمیں شکوہ و جواب شکوہ کس ہیت میں لکھی گئیں
395. کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟
396. خالی جگہ پر کریں: آم کے آم ـــ کے دام
397. خالی جگہ پر کریں: آج مرے کل ـــ دن
398. 1797 میں غالب پیدا ہوئے
1817 میں سرسید
1837 میں حالی
1857 میں کون پیدا ہوا
399. مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں
400. ماورا کس کا شعری مجموعہ ہے؟
401. رسالہ فنون کس کی ادارت میں شائع ہو؟
402. امراؤ جان ادا کس کا ناول ہے؟
403. بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
404. اردو میں تاریخی اشارے کے لئے کون سی اسراع استعمال ہوتی ہے؟
405. یہ شعر کس کا ہے
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
406. آخری شب کا ہم سفر کس کا ناول ہے؟
407. آزاد نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
408. اداس نسلیں کس کا ناول ہے؟
409. جملہ مکمل کیجیئے : تیل دیکھو تیل کی ـــ دیکھو؟
410. مرزا غالبل کے اردو ایوان کی کتنی جلدیں ہیں؟
411. کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation
412. علامہ اقبال کی کون سے کتاب معاشیات کے متعلق ہے؟
413. جانگلوس اور خدا کی بستی کس کی تصانیف ہے؟
414. کون سے شاعر مزاح نگاری کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
415. یہ شعر کس کا ہے؟
میں نے جب لکھنا سیکھا تھا
پہلے تیرا نام لکھا تھا
416. لفظ اردو کس زبان سے مستعار لیا گیا؟
417. آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟
418. عاجزہ مسرور کس حوالے سے اپنی شناخت رکھتی ہیں؟
419. علامہ اقبال کی کونسی تصنیف ان کے انتقال کے بعد شائع ہوئی؟
420. اردو ادب کا ایک شاہکار افسانہ آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟
421. ان میں سے کونسا درست ہے؟
422. ان میں سے کونسی کتاب پروین شاکر کی ہے؟
423. بال جبریل کا اردو ترجمہ جبریل اڈاری کے نام سے کس نے کیا تھا؟
424. علامہ اقبال کی کون سی نظم بچوں کو سکول میں پڑھائی جاتی ہے؟
425. کسی کی برائی یا عیب کرنا کہلاتا ہے؟
426. خیالستان کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
427. اردو کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟
428. ان میں سے کس شاعر نے اپنا موضوع ہجرت کو بنایا؟
429. مرزا غالب کی شہرت شاعری کے علاوہ کیا تھی؟
430. یہ شعر کس کا ہے؛
، دیوار کیا گری میرے خستہ مکان کی
لوگوں نے میرے صحن میں رستہ بنا لیے
431. گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟
432. اردو کا زیریں دور کہلاتا ہے؟
433. سرسید نے پہلا تعلیمی ادارہ کہاں قائم کیا؟
434. ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کونسا ترانہ لکھا؟
435. احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟
436. سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟
437. پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے؟
438. پنجاب کی پہلی یونیورسٹی کس شہر میں ہے؟
439. آنندی کس کا افسانہ ہے؟
440. صحف موسی کاذکر قرآن میں کتنی مرتبہ آیا ہے
441. آنکھیں چیر کر نمک بھرنا اس محاورے سے کیا مراد ہے؟
442. اقبال کا مضمون کونسا ہے؟
443. لوح ایام کس کی تخلیق ہے؟
444. کلیم اللہ اور ذبیح اللہ گرائمر میں کیا کہلائیں گے؟
445. یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟
446. سر سید احمد خان کی ابتدائی کتاب کا نام بتائیں؟
447. سر قلم کرنا کا کیا مطلب ہے؟
448. ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
449. رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی تحریر ہے ؟
450. ان میں سے ضرب الامثل کون سی ہے ؟
453. انجمن ترقی اردو کادفتر کہاں ہے ۔
454. ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی
455. علامہ اقبال نے قانون اور پی ایچ ڈی کے علاوہ کونسی ڈگری یورپ سے لی؟
456. ضرب المثل مکمل کریں ، کاتا اور ـــ
457. بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟
458. طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
459. ابلیس کی مجلس شوری نظم ۔
461. بہاؤالدین زکر یایونیورسٹی کہاں ہے
462. ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
463. فردوس بریں کس کا ناول ہے؟
464. خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
465. فیضان نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی
اقبال کے اس شعر میں کون سے صنف ہے
466. محاوز و مکمل کریں الٹی پٹی
467. غزل کا پہلا شعر کیا کہلاتا ہے ؟
468. سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے ؟
470. آنگن کس کا ناول ہے ؟
471. ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟
472. ام القری کسے کہتے ہیں ؟
473. حضرت عیسیؑ کا پیشہ کیا تھا؟
474. فترت الوحی کسے کہتے ہیں؟
475. آپ ﷺ کا نام احمد کس سورت میں آیا ہے ؟